November 17, 2026

جھنگ لیہ جھنگ بارڈر کے رہاٸشی تین ٹرالر ڈراٸیور عملہ کے لوگ بلوچ لبریشن آرمی نے نوشکی سے اغواء کرلٸے اور ان کے ٹرالر کو آگ لگادی

20250623_215246

جھنگ

لیہ جھنگ بارڈر کے رہاٸشی تین ٹرالر ڈراٸیور عملہ کے لوگ بلوچ لبریشن آرمی نے نوشکی سے اغواء کرلٸے اور ان کے ٹرالر کو آگ لگادی

دلمیر کھیڑا ڈرائیور لیہ روڈ چیک پوسٹ بلاکی اور اس کا بھتیجا طیب کھیڑا اور نوید ولد ارشاد کھیڑا تینوں گیس کا ٹریلا لوڈ کر کے ضلع نوشکی کے مقام پر واپس آ رہے تھے
بلوچستان کی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے ٹرالا کو آگ لگا دی

گاڑی کو جلانے کے بعد ان تینوں اغوا کرلیا ابھی تک ان کا کوئی پتہ نہیں چل سکا زندہ بھی ہیں کہ نہیں

میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور تعاون کریں اور ہماری آواز بنیں حکومت تک پہنچائیں بحیثیت ایک مسلمان ہونے کے ناطے ان کے لواحقین کے ساتھ تعاون کریں