November 17, 2026

انتباہ! حکومت پنجاب نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد، تقاریر خصوصاً محرم الحرام کے موقع پر مذہبی منافرت پر مبنی / فرقہ وارانہ / اشتعال انگیز پوسٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے

20250623_215246

انتباہ!
حکومت پنجاب نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد، تقاریر خصوصاً محرم الحرام کے موقع پر مذہبی منافرت پر مبنی / فرقہ وارانہ / اشتعال انگیز پوسٹ لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے

سوشل میڈیا پیجز چلانے والے تمام ایڈمن اپنے پلیٹ فارم پر مذکورہ پوسٹوں/ تحریروں/ ویڈیوز/ خاکوں کی اشاعت سے اجتناب برتیں اور کسی دوسرے شخص کو بھی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہ کرنے دیں

بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی