افغانستان کا پاکستان چترال سے پہلا زمینی رابطہ قائم
افغانستان کا پاکستان چترال سے پہلا زمینی رابطہ قائم
بدخشان کے ضلع زیباک میں پنجشیر سے مفروضہ ڈیورنڈ لائن تک 194 کلومیٹر طویل اور 10 میٹر چوڑی ایک اسٹریٹجک سڑک کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے
اس اہم منصوبے کی تکمیل کے بعد افغانستان کو پہلی بار زمینی راستے سے پاکستان کے چترال سے جوڑا گیا ہے جو غذر ایکسپریس وے کے زریعے گلگت بلتستان کو کنیکٹ کریگی