November 17, 2026

یہ خاتون معلمہ عمر میں ہماری ماں برابر ہیں۔

IMG-20250626-WA0143(1)

یہ خاتون معلمہ عمر میں ہماری ماں برابر ہیں۔
ساری زندگی تعلیم بانٹ کر عمر کے اس حصہ میں اپنی پنشن کے بچاؤ کے لیے رحیم یار خاں سے لاہور احتجاجی ریلی کے لیے سینکڑوں کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے جارہی ہیں۔
ہماری قوم کی اصل مائیں تو یہ ہیں۔
( گھر بیٹھے مرد اساتذہ بھی ان ماؤں کی محنت کے بدلہ مفت میں ڈسپریٹی الاؤنس لیں گے۔)
شئیر کرتے جائیں۔ حوصلہ بڑھاتے جائیں