*یکم جولائی 2025 سے کوڑا ٹیکس لاگو ہو رہا ہے*
*یکم جولائی 2025 سے کوڑا ٹیکس لاگو ہو رہا ہے*
*جس کے ذریعے سالانہ 22 بلین وصول کیا جائے گا*
*دیہی علاقوں سے 2 سے پانچ مرلہ کے گھر والے 200 روپے ماھانہ ادا کریں گے*
*دیہی علاقے 10 مرلہ گھر والے 400 روپے ماھانہ*
*شہری علاقوں میں 5 مرلہ گھر والے 300 روپے ماھانہ اور 10 مرلہ گھر والے 500 ماھانہ*
*شہری گھر 1 کنال 3000 روپے ماھانہ*
*شہری گھر 2 کنال 5000 روپے ماھانہ*
*دیہی علاقوں کی چھوٹی دوکانیں 300 ماھانہ*
*درمیانے کاروبار دیہی 700 ماھانہ*
حکومت کا عوام کو لوٹنے کا ایک اور نیا طریقہ تیار۔پہلے ستھرا پنجاب سے لوٹ رہے ہیں اب اس طرح ٹیکس لگا کر لوٹیں گے