November 17, 2026

حکومت پنجاب کی طرف سے غریب اعوام پر نیا ٹیکس مبارک ہو صاف ستھرا پنجاب کے تحت ہر گھر سے کوڑا ٹیکس لینے کا فیصلہ

20250623_215246

حکومت پنجاب کی طرف سے غریب اعوام پر نیا ٹیکس مبارک ہو صاف ستھرا پنجاب کے تحت ہر گھر سے کوڑا ٹیکس لینے کا فیصلہ

ٹاون کمیٹی میونسپل کمیٹی والے 5 مرلہ کے گھر سے 300 روپے کوڑا ٹیکس وصول کریں گے

10 مرلے کے گھر سے ہر ماہ 500 روپے کوڑا ٹیکس وصول کیا جائے گا

دیہات میں 5 مرلے کے گھر سے ہر مہینے 200 روپے وصول کئے جائیں گے

10 مرلے گھر سے 400 روپے کوڑا ٹیکس وصول کیا جائے گا

1 کنال سے زیادہ گھر والوں سے 3000 روپے تک ٹیکس وصول کیا جائے گا