November 17, 2026

امریکی حملے ایرانی جوہری تنصیبات تباہ کرنے میں ناکام رہے‘

20250623_215246

’امریکی حملے ایرانی جوہری تنصیبات تباہ کرنے میں ناکام رہے‘

ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلمی نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک بیان میں کہا، “(سہولیات) کو دوبارہ شروع کرنے کے منصوبے پہلے سے تیار کر لیے گئے ہیں، اور ہماری حکمت عملی یہ ہے کہ پیداوار اور خدمات میں خلل نہ پڑے۔‘‘