آئندہ مالی سال کےلیے158روپے89 پیسےفی یونٹ تک مہنگی بجلی خریدنےکا تخمینہ
آئندہ مالی سال کےلیے158روپے89 پیسےفی یونٹ تک مہنگی بجلی خریدنےکا تخمینہ
نئےمالی سال درآمدی کوئلےسےفی یونٹ بجلی158روپے89پیسے تک فی یونٹ میں پڑےگی
نیپرانےمالی سال 26-2025کے پاورپرچیز پرائس کے تحت تخمینہ جات تیار کرلیے
نئےمالی سال درآمدی کوئلےکےفی یونٹ میں141روپے91 پیسے تک کیسپٹی پےمنٹ شامل
آئندہ مالی سال درآمدی کوئلےسے اوسط فی یونٹ بجلی61روپے 43پیسےمیں پڑے گی، دستاویز
آئندہ مالی سال فرنس آئل سے اوسط فی یونٹ بجلی47روپے56 پیسے میں پڑے گی،دستاویز
ایل این جی کی اوسط فی یونٹ پاورپرچیزپرائس کاتخمینہ30 روپے85 پیسےلگایا گیا ،دستاویز
تیاری پڑھ لو ہن آرام اے