اوکاڑہ/ کم سن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار
اوکاڑہ/ کم سن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار
اوکاڑہ ۔ تھانہ شاہبور کے نواح 37 فور ایل میں دکاندار کی کم سن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش
اوکاڑہ ۔ 05 سالہ بچہ دکان پر خریداری کے لیے گیا ملزم نے زبردستی زیادتی کی کوشش کی
اوکاڑہ ۔ پولیس نے ملزم نعمان کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا
اوکاڑہ ۔ بچوں اور خواتین کیساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے ، ڈی پی او اوکاڑہ
اوکاڑہ ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی نیور اگین مہم کے تحت خواتین اور بچوں کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہینگی ، ڈی پی او
ترجمان اوکاڑہ پولیس