سپریم کورٹ نے LLB پروگرام 5 سال سے کم کرکے 4 سال کرنے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے LLB پروگرام 5 سال سے کم کرکے 4 سال کرنے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے پاکستان بار کونسل ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) اور ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن (DLE) کے باہمی مشورے سے ایل ایل بی کی 5 سالہ ڈگری کو اب 4 سالہ پروگرام میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا
اس فیصلے کا مقصد طلبہ کے لیے تعلیمی بوجھ کو کم کرنا، غیر ملکی یونیورسٹیوں میں جانے کا رجحان روکنا، اور پاکستانی ڈگری کو عالمی معیار کے مطابق بنانا ہے۔
جو طلبہ پہلے سے 5 سالہ پروگرام میں ہیں، وہ یا تو موجودہ کورس مکمل کر سکتے ہیں یا ممکنہ طور پر 4 سالہ پروگرام میں منتقلی کے آپشن دیکھ سکتے ہیں