November 16, 2026

‏سیزفائر تین وجوہات کی وجہ سے ہوئی ہے۔

20250623_215246

🇮🇷/🇮🇱/🇺🇸

‏سیزفائر تین وجوہات کی وجہ سے ہوئی ہے۔

1-ایرانی میزائلوں نے اسرائیل میں تباہی مچا دی تھی۔ نقصان ناقابل تلافی ہو رہا تھا۔ نیتین یاہو کا رجیم گر رہا تھا۔ (اب بھی نہيں بچے گا۔)

2-ایران نے آبنائے ھرمز Strait of Hormuz بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا جس کے بعد امریکہ نے چین سے کہا خدا کے لئے جنگ بندی کروا دیں ناقابل کنٹرول عالمی اقتصادی بحران پیدا ہوجائے گا۔

3- خلیج فارس کے عرب ممالک میں امریکی اڈوں پر ایران نے حملے کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا بلکہ شروع کر دیے تھے۔ امریکہ کے لئے ان ممالک کا دفاع ممکن نہيں تھا۔

یہ ہیں وہ بڑی وجوہات جن کے سبب عالمی استکبار arrogant powers جنگ بندی کرنے پر مجبور ہوا۔