پاکستان کا لاہور سے روس کے شہر استراخان تک اپنی پہلی مال بردار ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان کا لاہور سے روس کے شہر استراخان تک اپنی پہلی مال بردار ریل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
یہ ریل ایران، ترکمانستان اور قازقستان سے گزرتے ہوئے تقریباً 6,000 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی، جس میں 18 سے 22 دن لگیں گے