November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب نادیہ ثاقب کا ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال کا دورہ

IMG-20250625-WA0268

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب نادیہ ثاقب کا ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال کا دورہ

ہسپتال کے مختلف شعبہ جات میں طبی سہولیات کا جائزہ اور مریضوں سے فیڈ بیک

سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نادیہ ثاقب کی ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی شعبہ صحت میں خدمات کی تعریف

ہسپتال میں پبلک سروس ڈلیوری اور انتظامی امور کی ناقص کارکردگی پر ہسپتال انتظامیہ پر سخت اظہار برہمی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے احکامات

چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پر بہترین کوالٹی کی ادویات کی خریداری کو یقینی بنایا جائے گا۔سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نادیہ ثاقب

سرکاری ہسپتالوں کی بہتری کے لیے انتظامی بنیادوں پر تبدیلیاں ناگزیر ہیں۔سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب

مختلف شعبہ جات میں تبدیلیوں سے پبلک سروس ڈلیوری کے عمل میں بہتری آئے گی۔سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب

ضلع بھر کے مریم نواز ہیلتھ کلینکس میں بھی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔
سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب

ایمرجنسی کی سہولیات کو آر ایچ سی لیول تک پہنچانے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب نادیہ ثاقب

دریا سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب نادیہ ثاقب نے ضلع بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور مراکز صحت میں میڈیکل سروسز ڈلیوری کے عمل کا جائزہ لیا