November 16, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

20250623_215246

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *23 جون 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨(1) قومی سلامتی کمیٹی نے ایر_انی جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹرکے منافی قرار دے دیا

🚨(2) قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی حملوں کے بعد ایر_ان کے دفاع کے حق کی توثیق کر دی

🚨(3) ایر_ان کا ایک بار پھر اس را_ئیل پر میزائل حملہ، پہلی بار ’قدر – ایچ‘ میزائل استعمال کیا

🚨(4) امریکی حملے کے بعد ایر_ان نے اس را_ئیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے، اس را_ئیلی پاور پلانٹ تباہ، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

🚨(5) ایر_ان کا جنوبی اس را_ئیل میں پاور پلانٹ پر میزائل حملہ، بجلی کی فراہمی متاثر

🚨(6) اس را_ئیلی فوج کا ایر_ان کے مختلف شہروں پر تازہ حملوں میں 6 ہوائی اڈوں اور متعدد طیاروں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

🚨(7) اس را_ئیل کا فردو جوہری مرکز پر نیا حملہ، تہران میں بجلی کی تنصیب اور جیل کو بھی نشانہ بنایا

🚨(8) ایر_ان نے قطر کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ اگلے دو دنوں کے اندر قطر میں موجود امریکی اڈے پر میزائل داغے گا۔ تسنیم نیوز

🚨(9) ‏قطر نے سیاحوں، رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اپنی فضائی حدود کو عارضی طور پر بند کر دیا

🚨(10) گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 خام تیل کے ٹینکروں نے ہرمز آبنائے میں یو ٹرن لے لیا، ٹیلی گراف

🚨(11) ہر کوئی، تیل کی قیمت کم رکھے، میں سب کو دیکھ رہا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

🚨(12) جرمنی میں ایر_ان کے حمایت میں ریلیاں، انسانوں کا سمندر امڈ آیا

🚨(13) ایر_ان کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہییں۔ نیٹو

🚨(14) ‏”ایر_ان، ہرمز کی خلیج کو بند نہیں کر سکتا۔” وائٹ ہاؤس:

🚨(15) نیو یارک میں یہو_دیوں کا ایر_ان کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

🚨(16) ایر_ان کی جانب سے امریکہ پر حملہ ایک یا دو دن میں ہو سکتا ہے۔ امریکی عہدیدار

🚨(17) ایر_ان پر امریکی بمباری کا کوئی جواز نہیں، ایر_انی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے: روسی صدر

🚨(18) ایر_ان سے بجلی منقطع، مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا

🚨(19) مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 3855 پوائنٹس گرگیا

🚨(20) ’مسٹر ٹرمپ یہ جنگ ہم ختم کرینگے‘، ایر_انی افواج کے ترجمان نے امریکا کیخلاف طاقتور آپریشنز کا اشارہ دیدیا

🚨(21) امریکی حملے سے ایر_ان کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا: ڈپٹی چیئرمین روسی سکیورٹی کونسل

🚨(22) اس را_ئیل کا ایر_ان کے 6 ایئرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، تہران نے جدید اس را_ئیلی ڈرون مار گرایا

🚨(23) حملوں میں ریموٹ کنٹرول طیاروں کے ذریعے ایر_ان کے 15 طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کو تباہ کیا، رن ویز اور زیر زمین بنکرز کو بھی نقصان پہنچایا گیا، اس را_ئیلی فوج

🚨(24) ایر_ان کا اس را_ئیل پر میزائلوں سے تازہ حملہ، اس را_ئیل بھر میں سائرن بج گئے

🚨(25) امریکا ممکنہ طور پریکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرسکتا ہے، اس را_ئیلی حکام کا دعویٰ

🚨(26) امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وقت اور نوعیت کا تعین افواج کریں گی، ایر_ان

🚨(27) ایر_ان نے موساد سے وابستہ سائبر ٹیم کے سربراہ کو پھانسی دے دی

🚨(28) ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کے خلاف ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کریں گے، ٹرانسپورٹرز کا الٹی میٹم

🚨(29) ملائیشیا کا اشتعال انگیزی سے باز رکھنے کیلئے اس را_ئیل پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ

🚨(30) شمالی کوریا کی ایر_ان کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

🚨(31) ایر_ان کیخلاف امریکی حملےغیر ذمہ دارانہ اور خطرناک اقدامات تھے، روسی مندوب

🚨(32) امریکی حملے سے خطے میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے، چینی مندوب

🚨(33) سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: پاکستان کا ایر_ان سے اظہارِ یکجہتی، حقِ دفاع کی حمایت

🚨(34) فوری وغیر مشروط جنگ بندی، ایر_ان کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، پاکستان

🚨(35) ایر_ان کی خود مختاری اور عالمی قوانین کا احترام کیا جائے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

🚨(36) ایر_ان مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کیلئے مزید کوئی قدم نہ اٹھائے، فرانس، جرمنی، برطانیہ

🚨(37) امریکی حملوں کے باوجود ایر_ان کا افزودہ یورینیم محفوظ ہے، ایر_ان

🚨(38) سفارت کاری کا دروازہ یقینی طور پر بند ہوچکا: ایر_انی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کو خط

🚨(39) مقاصد پورے ہونے پر ایر_ان میں مہم ختم ہو جائے گی: اس را_ئیلی وزیراعظم

🚨(40) ایر_ان نے میزائل بنانے اور یورینیئم افزودگی کیلئے مذاکرات کا استعمال کیا: اس را_ئیلی مندوب

🚨(41) امریکی حملوں کے باوجود ایر_ان کی ایٹم بم بنانیکی صلاحیت ختم نہیں ہوئی: عالمی تجزیہ کار

🚨(42) ایر_ان نواز ملیشیائیں امریکی اڈوں پر حملے کی تیاری کر رہی ہیں: نیویارک ٹائمز

🚨(43) ایر_ان اس را_ئیل جنگ: ائیر انڈیا سمیت کئی ممالک کے 33 مسافر طیارے ‘وار زون’ میں پھنس گئے

🚨(44) مشرق وسطیٰ میں جنگ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ

🚨(45) پہلے وہ لبنان پھر یمن اور اب ایر_ان آگئے، اگر ہم نہ بولے تو وہ ہم پر آئیں گے تو کوئی بولنے والا نہیں ہوگا: بلاول بھٹو

🚨(46) ایر_ان کا پُرامن مقاصد کیلئے یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان

🚨(47) ٹرمپ کا خیال ہے مذاکرات سے انکار پر ایر_انی عوام کو حکومت کا تختہ الٹ دینا چاہیے، وائٹ ہاؤس

🚨(48) امریکی جارحیت کے بعد جوابی کارروائی کیلئے فری ہینڈ مل گیا ہے، ایر_انی فوج

🚨(49) بجٹ عمران خان کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں، ملاقات نہیں کرائی جارہی، علی امین گنڈاپور

🚨(50) جہانگیر ترین کے ’پیپلزپارٹی کی حمایت‘ کے بیان پر سیاست میں واپسی کی قیاس آرائیاں

🚨(51) خیبرپختونخوا: بٹ گرام میں دریا میں نہاتے ہوئے دو لڑکے ڈوب کر جاں بحق

🚨(52) 9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

🚨(53) حکومت کے شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

🚨(54) سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے

🚨(55) سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 165 روپے ہے

🚨(56) جمشید دستی نے حیران کُن طور پر اپوزیشن لیڈر عُمر ایوب کے سامنے ناک سے لکیریں نکلوادیں

🚨(57) کراچی: ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ، قیدیوں کی چیخ و پکار

🚨(58) موٹروے پر سفر کے دوران سروس ایریا میں رکنے والا شہری بیوی کو بھول کر چلتا بنا

🚨(59) تیل کمپنیوں نے پیٹرول پمپس کو یومیہ فروخت سے زائد سپلائی دینے پر پابندی لگا دی

🚨(60) تباہی ناقابلِ تصور حد تک پہنچ سکتی ہے، سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا انتباہ

🚨(61) اس را_ئیل کےخلاف آج آواز بلند نہ کی تو پھر بہت دیر ہو جائے گی، بلاول بھٹو زرداری

🚨(62) عالمی برادری جنگ کے اثرات کو عالمی معیشت تک پھیلنے سے روکے، چین

🚨(63) امن چاہتے ہیں، لیکن امریکا و اس را_ئیل کو جارحیت پر پچھتانا ہوگا، ایر_انی صدر

🚨(64) امریکا کو جوہری تنصیبات پر حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایر_انی آرمی چیف

🚨(65) اگر کراچی رہائش کے قابل نہیں تو ملک بھر سے لوگ یہاں کیوں آتے ہیں؟ شرجیل میمن

🚨(66) 25 جون سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

🚨(67) محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کی خوشخبری سنادی

🚨(68) سندھ میں گاڑیوں کی انسپیکشن ڈیجیٹل، سرٹیفکیٹ آن لائن جاری کرنے کا فیصلہ

🚨(69) ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ: آصف اور سجادکی 2، 2 میچز جیت کر پری کوارٹر تک رسائی

🚨(70) 5 کروڑ تک کےکیسز میں عدالتی وارنٹ کے بغیر گرفتاری نہیں ہوسکے گی: وزیر خزانہ

🚨(71) وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

🚨(72) ڈونلڈ ٹرمپ کا ایر_ان میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ

🚨(73) شام: دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا، 15 افراد ہلاک

🚨(74) بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

🚨(75) اسحٰق ڈار پاکستان-یو اے ای مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے امارات پہنچ گئے

🚨(76) مزدور کی کم از کم اجرت 42 ہزار ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

🚨(77) روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرونز سے تازہ حملہ، 10 افراد ہلاک

🚨(78) قومی اسمبلی کےاسٹاف کی حفاظت، اراکین کی ذمے داری ہے، اسپیکر

🚨(79) لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، خاتون نے شوہر اور بھتیجی کو قتل کردیا

🚨(80) مشکل حالات میں متوازن بجٹ دیا، تمام شراکت داروں کی سفارشات شامل ہیں، وزیر خزانہ