November 16, 2026

لاھور میاں بیوی قتل بھاٹی میں باپ نے اپنی حاملہ بیٹی کے پیٹ اور آنکھوں میں گولیا ں مار کر جان لے لی!

20250623_215246

لاھور

میاں بیوی قتل بھاٹی میں باپ نے اپنی حاملہ بیٹی کے پیٹ اور آنکھوں میں گولیا ں مار کر جان لے لی!

نوجوان نے نفیسہ نامی خاتون کیساتھ عدالت میں پسند کا نکاح کیا تھا اور گجومتہ کے علاقے میں کرایہ کا گھر لے کر دونوں ہنسی خوشی رہنے لگے

نکاح کے ڈیڑھ ماہ بعد نفیسہ کا باپ اپنے بھائیوں کیساتھ، لڑکی کے گھر پہنچے اور دونوں کی جان لے لی

باپ نے 6 فائر لڑکی کو جبکہ لڑکے کو 3 فائر مارے پولیس نے مقدمہ درج کر کے مجرمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں

اللہ پاک رحم فرمائے والدین کو اپنی اولاد کے ساتھ دوستوں کی طرح مل بیٹھ کر زندگی کے فیصلے کرنے چاہئیں اللہ پاک معاف فرمائے