November 16, 2026

🚨🇮🇷 ایران کے صدر کا فرانس سے سوال: “امریکہ نے اگر اپ پر حملہ کیا ہوتا—تو کیا آپ بس کھڑے دیکھتے رہتے۔۔۔؟”

IMG-20250623-WA0316

🚨🇮🇷 ایران کے صدر کا فرانس سے سوال: “امریکہ نے اگر اپ پر حملہ کیا ہوتا—تو کیا آپ بس کھڑے دیکھتے رہتے۔۔۔؟”

ایرانی صدر ڈاکٹر پژشکیان نے فرانسیسی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو میں دو ٹوک الفاظ میں کہا:

“امریکہ نے ہم پر حملہ کیا ہے؛ اگر آپ ایسی صورتحال میں ہوتے تو کیا کرتے؟”

انہوں نے مزید صاف الفاظ میں کہا:

“قدرتی بات ہے کہ اُن کی جارحیت کا جواب دینا ضروری ہے۔”

پیغام بالکل واضح ہے — تہران صرف غصے میں نہیں، بلکہ بھرپور ردعمل کی تیاری میں ہے۔

اب سوال یہ ہے: کیسے، کب، اور کتنی شدت سے؟

: ایران حکومت