پنجاب لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل سے PTI کو اب تک کا پہلا ریلیف،
پنجاب لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل سے PTI کو اب تک کا پہلا ریلیف،
جسٹس انوار الحق الیکشن ٹریبونل نے این اے 139 پاکپتن سے ن لیگ کے MNA احمد رضا مانیکا کی کامیابی کیخلاف PTI امیدوار کی الیکشن پیٹیشن قابل سماعت قرار دیتے ہوئے اگلی تاریخ پر شہادتیں طلب کر لیں۔