November 16, 2026

عدالت نے سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی امان اللہ خان کا دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا

20250620_200527

عدالت نے سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی امان اللہ خان کا دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا

اینٹی کرپشن کی ٹیم نے دو روز قبل محکمہ تعلیم راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ مار سی ای او ایجوکیشن کو گرفتار کیا تھا جن پر 8 ملین کے سرکاری فنڈز خرد برد پر اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کیا تھا