🚨قوم کے نام مارخور کا پیغام🚨
🚨قوم کے نام مارخور کا پیغام🚨
📌 امید، جذبات اور تقریروں سے جنگیں نہیں جیتی جاتیں۔
🔹 امید اچھی ہوتی ہے، لیکن حکمتِ عملی کا متبادل نہیں ہوتی۔
🔹 جذبات دل کو چھوتے ہیں، لیکن میدان عمل میں نہیں جیتتے۔
🔹 تقریریں ماحول بناتی ہیں، لیکن حالات نہیں بدلتیں۔
📌 حقیقی حکمتِ عملی صرف عمل ہے: فیصلہ کن اور بروقت عمل!
📌 آئیں غیر ضروری ترجیحات کو چھوڑ کر اپنے ملک کو اندرونی و بیرونی طور پر محفوظ بنائیں۔
شکریہ