November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کی حدود میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

20250620_200527

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں کی حدود میں بچے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس ، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: خواتین اور بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم پر فوری ایکشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر