بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں قتل کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں قتل کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، مرکزی ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزم نے رشتہ سے انکار پر لڑکی کو قتل کر دیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر