ہارون آباد//(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) عمران منظور کیبل نیٹ ورک اینڈ انٹرنیٹ سروسز جوہر ٹاؤن لاہور والے کے ماموں عبد المجید عرف بیدو راجہ 32تھری آر والے اپنے خالق حقیقی سے
ہارون آباد//(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) عمران منظور کیبل نیٹ ورک اینڈ انٹرنیٹ سروسز جوہر ٹاؤن لاہور والے کے ماموں عبد المجید عرف بیدو راجہ 32تھری آر والے اپنے خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد ایم آصف قمر یاسر آصف انٹر نیٹ سروس خان کالونی سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی سیف جٹ استاد نعیم شہزاد زاہد حسین انجم ملک اسد اعوان ملک شہزاد افضل لونگا جنید جلیبی حافظ ثاقب محمود علی عمران مانی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے