آڈیٹر جنرل آف پاکستان رپورٹ 25-2024،
آڈیٹر جنرل آف پاکستان رپورٹ 25-2024، پنجاب حکومت میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد کی سنگین بے ضابطگیاں۔ غلط خریداری: 43 ارب، زائد، غیر مجاز ادائیگیاں: 25 ارب، مالی بدانتظامی: 10 ارب، ہیومن ریسورس بے ضابطگیاں: 8 ارب، فراڈ، رقم کا غلط استعمال: 3 ارب، کمرشل بینکوں میں غیر مجاز رقم رکھنا: 988 ارب روپے
دی نیوز میں انصار عباسی کی خبر