*انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت*
*انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت*
*ایک مقدمہ میں میاں محمود الرشید کی ضمانت پر فریقین کے دلائل مکمل ہو گئے*
*انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی*
*جناح ہاؤس حملہ میں ریکارڈ نہ ہونے کے باعث دلائل نہیں ہو سکے،مقدمہ کا ریکارڈ لاہور ہائیکورٹ میں ہے, پراسکیوشن
*عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 27 جون تک ملتوی کر دی