*ایران اگلے چند گھنٹوں میں سٹیٹ آف ہرمز اور یمن بحیرہ احمر کو بلاک کرنے جا رہا ہے
*ایران اگلے چند گھنٹوں میں سٹیٹ آف ہرمز اور یمن بحیرہ احمر کو بلاک کرنے جا رہا ہے جس سے سعودی عرب، عراق، کویت، قطر، بحرین اور متحدہ عرب امارات سے دنیا کو جانے والی تیل کی سپلائی مکمل بند ہو جائے گی. اور تیل کی قیمتیں آسمانوں سے جا لگیں گی.