November 16, 2026

۔۔۔ اوکاڑہ بیورو چیف جاوید راہی مکمل تیار پیکج رپورٹ رینالہ خورد

IMG-20250622-WA0073

۔۔۔ اوکاڑہ بیورو چیف جاوید راہی

مکمل تیار پیکج رپورٹ
رینالہ خورد/ اوسی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر ہدایت عیدِ قربان کے موقع پر صفائی ستھرائی کے مثالی اقدامات سر انجام دینے پر سینٹری ورکرز کے اعزاز میں نجی میرج ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں 10 ہزار روپے کے پے آرڈر تقسیم کیے گئے تقریب میں عمر طیب ایڈیشنل کمشنر جنرل ، چوہدری جاوید ایم پی اے ، سید ندیم جعفری ودیگر شخصیات کے علاؤہ سیاسی سماجی صحافتی سول سوسائٹی تحصیل انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی اور صاف ستھرا پروگرام کو کامیاب بنانے پر کمشنر ساہیوال شعیب سید ، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید اسسٹنٹ کمشنر انعم خان ، سی ای او میونسپل کمیٹی ظاہما ، صاف ستھرا پنجاب کے کنٹریکٹر حاجی محمد عامر کو الخدمت ویلفیئر کونسل اور سول سوسائٹی کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا