November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈیٹز پنجاب احسان بھٹہ کی زیر صدارت اجلاس اور شہر تعمیر ماڈل بازار کا دورہ

IMG-20250621-WA0205

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈیٹز پنجاب احسان بھٹہ کی زیر صدارت اجلاس اور شہر تعمیر ماڈل بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے پرائس کنٹرول میکانزم، ماڈل بازار کی تعمیر سمیت فلاح عامہ کے دیگر منصوبوں اور اقدامات بارے تفصیلی بریفنگ دی

سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈٹیز احسان بھٹہ کی عوامی ریلیف کے پیش نظر پرائس کنٹرول میکانزم پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کی ہدایات

انہوں نے زیر تعمیر ماڈل بازار پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کے احکامات جاری کیے

محکمہ فوڈ اتھارٹی کے حکام کو شادی ہال میں کوالٹی کے استعمال کے سلسلہ میں چیکنگ کا ٹاسک

سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈٹیز پنجاب احسان بھٹہ نے مارکیٹ کمیٹی حکام کو سبزی منڈیوں کی صفائی اور عوام کو اعلی کوالٹی کی سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی کے احکامات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام کو نوٹیفائیڈ ریٹس پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لیے مانیٹرنگ کر رہی ہیں۔ سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈٹیز پنجاب احسان بھٹہ

عوام الناس کو اشیائے خورونوش کی کنٹرول ریٹس پر فراہمی کے سلسلہ میں تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈٹیز پنجاب

اشیاء ضروریہ کے ریٹس اور کوالٹی پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈٹیز پنجاب

پنجاب بھر میں تحصیل لیول پر ماڈل بازار کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ احسان بھٹہ

محکمہ فوڈ اتھارٹی کے افسران شادی ہالز میں عوام الناس کو صاف ستھری اور معیاری کھانے کی فراہمی کے لیے انسپیکشنز کریں۔ احسان بھٹہ

کھانوں کی تیاری میں غیر معیاری فوڈ ائٹمز کے استعمال پر شادی مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈٹیز پنجاب

مارکیٹ کمیٹی کے حکام سبزی منڈیوں کی صفائی ستھرائی کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائیں۔سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈٹیز پنجاب

عوام الناس کو کنٹرول ریٹس پر معیاری سبزیوں اور پھلوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔سیکرٹری پرائس اینڈ کموڈٹیز پنجاب احسان بھٹہ