November 16, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت

IMG-20250621-WA0204

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی عوام الناس کو معیاری اشیائے خورونوش کی فراہمی کے لیے پر عزم

اسسٹنٹ کمشنر رب نواز عوام کی محکمہ فوڈ اتھارٹی کے افسران کے ہمراہ صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر مہر عظیم ہوٹل اور ڈرنکس فیکٹری کے خلاف کاروائی

اسسٹنٹ کمشنر رب نواز نے مہر عظیم ہوٹل کے مختلف حصوں اور کچن کی چیکنگ کی

صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد

نواحی علاقہ ستگھرہ میں کولڈ ڈرنکس فیکٹری کے مالک کو صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر 10 ہزار روپے جرمانہ

عوام الناس کو معیاری اور صاف ستھری اشیائے خورونوش کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز

کاروباری سرگرمیوں میں کوالٹی اشیاء کی فراہمی کے سلسلہ میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر

اشیائے خورونوش کی تیاری میں ناقص مٹیریل اور صفائی ستھرائی کے غیر تسلی بخش انتظامات پر ایکشن لیا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز