سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں سکھر: واپڈا ملازم قتل
سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں
سکھر: واپڈا ملازم قتل
سکھر سے ھمارے بیورو چیف سید۔ ۔نصیر حسین زیدی خبر دے رھے ھیں۔۔۔۔جی نصیر زیدی واپڈا ملازم قتل کے سلسلے میں کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو
سکھر مہران مرکز پر ایک دکاندار نے سیپکو ملازم کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا۔
واپڈا ملازم: ریکوری کے لیے جانے پر دکاندار سے تلخ کلامی ہوئی،سیپکو رہنما
سکھر:دکاندار نے تیز دھار آلے سے حملہ کر کے ملازم کو شدید زخمی کر دیا۔سیپکو رہنما
سکھر: سیپکو ملازم فہیم کو سول اسپتال سکھر منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔سیپکو رہنما
سکھر: سیپکو ملازمین کی جانب سے سول اسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
سکھر: اتنا بڑا واقعہ ہونے کے باوجود پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ملازمین
سکھر: اگر پولیس نے ملزم کو گرفتار نہ کیا تو پورے شہر کی بجلی بند کر دیں گے، سیپکو ملازمین کی دھمکی۔