ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری خالد محمود،چوہدری ناصر رشید،چوہدری آصف رشید اور چوہدری عامر رشید 11 ون آر والے کے بھائی اور بندھن میرج ہال
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری خالد محمود،چوہدری ناصر رشید،چوہدری آصف رشید اور چوہدری عامر رشید 11 ون آر والے کے بھائی اور بندھن میرج ہال والے چوہدری عمر جاوید کے سسر اور عمر اویس،داؤد اویس کے چاچو چوہدری طاہر رشید (ڈیرہ چوہدری رشید 11 ون آر)
قضائے الہی سے وفات پاگیے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے