فیصل آباد تھانہ اینٹی کرپشن نے مقدمہ میں مطلوب فوڈ گرین انسپکٹر کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد
تھانہ اینٹی کرپشن نے مقدمہ میں مطلوب فوڈ گرین انسپکٹر کو گرفتار کر لیا
فوڈ گرین انسپکٹر فقیر محمد کو تھانہ سول لائن کے علاقہ ضلع کونسل سے گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزم سمیت سات فوڈ گرین انسپکٹرزکے سرکاری گندم خرد برد کرنے پر مقدمہ درج ہے
ملزمان پر 10 ہزار بوری گندم مالیت پانچ کروڑ خورد برد کرنے کا الزام ہے
دیگر ملزم فوڈ گرین انسپکٹرز میں حامد علی چیمہ، عاشق علی، محمد عارف، نذیر احمد، محمد حفیظ اور عثمان احمد خان شامل ہیں