November 16, 2026

اپنے پیغام میں جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اس کے غیر مہذب گروہ طاقت کے نشے میں اندھے ہوگئے ہیں

IMG-20250620-WA0231

اپنے پیغام میں جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اس کے غیر مہذب گروہ طاقت کے نشے میں اندھے ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے یہ جنگ شروع نہیں کی لیکن حملہ آور کوئی بھی ہو، ایرانی قوم اسے ناک آؤٹ کردے گی جب کہ نسل کش بزدل کو تو علم ہی نہیں کہ اس نے کس چیز کا آغاز کیا ہے۔

سابق وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ عمارتیں گرائی جاسکتی ہیں مگر علم کبھی تباہ نہیں کیا جاسکتا، خاص طور پر جب 9 کروڑ محب وطن اور مخلص لوگ موجود ہوں۔