*پنجاب بھر میں بے گھر لوگوں کا استحصال*
*پنجاب بھر میں بے گھر لوگوں کا استحصال*
*لینڈ مافیا زرعی زمین روڈز بنا کر ہزاروں روپے والی زمین پٹواری، تحصیل دار اور اسسٹنٹ کمشنر کے تعاون اور مقامی ایم پی اے/ایم این اے کی سرپرستی میں لاکھوں روپے میں فروخت کر کے بے گھر غریبوں کو پنجاب بھر میں لوٹ رہی ہے۔ فروخت ہونے کے بعد یہی ادارے معصوم بن کر قانون کی حکمرانی کے نام پر ان زمینوں کو سیل کر دیتے ہیں۔ یوں غریب خریدار نہ تو اسے بیچ سکتے ہیں اور نہ ہی بجلی کے میٹر لگوا سکتے ہیں۔ اس فراڈ کو سمجھنے والے اس کا حل تجویز فرمائیں۔*