ٹرانسفر ججز کیس میں اہم فیصلہ آگیا
ٹرانسفر ججز کیس میں اہم فیصلہ آگیا
تین دو سے سپریم کورٹ نے ٹرانسفر کو درست قرار دیکر ججز کی درخواست خارج کردیں
ٹرانسفر عارضی ہے یا مستقل صدر کو یہ معاملہ ریمانڈ بیک کر دیا گیا
اس کے علاؤہ سینیارٹی ٹاپ سے ہو گی یا bottom سے ۔۔ یہ معاملہ کو بھی صدر کو ریمانڈ بیک کر دیا گیا
جب تک صدر فیصلہ نہیں کرتے جسٹس سرفراز ڈوگر قائم مقام چیف اسلام آباد ہائیکورٹ ہی رہیں گے