November 16, 2026

ہارون آباد/پریس کانفرنس۔ ہارون آباد۔جنرل سیکرٹری کسان ونگ بہاولنگر ملک اعجاز اعوان کی کسانوں کے ہمراہ اپنے ڈیرہ پر پریس کانفرنس۔

20250618_110242

ہارون آباد/پریس کانفرنس۔

ہارون آباد۔جنرل سیکرٹری کسان ونگ بہاولنگر ملک اعجاز اعوان کی کسانوں کے ہمراہ اپنے ڈیرہ پر پریس کانفرنس۔

ہارون آباد۔آج کا اس پریس کانفرنس کا مقصد کسان کے ساتھ ہونے والے ظلم اور کسان کی آواز کو اعلی ایوان تک پہنچانا ہے۔

ہارون آباد۔حکومت کی کسان کے متعلق ناقص پالیسیوں نے کسان کو برباد کر دیا۔ملک اعجاز

ہارون آباد۔کسان کی گندم کی طرح ہر فصل کی کوڑیوں کی بھاؤ خرید کر کسان کو خود کشیوں پر مجبور کر دیا گیا۔

ہارون آباد۔کسانوں نے اپنی فصل کے ریٹ نہ ملنے پر حکومت وقت سے شکوہ کیا۔

ہارون آباد۔کسانوں نے کسان دشمنی پاکستان دشمنی لکھے نعرے والے بینرز ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے۔