November 16, 2026

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا تازہ بیان۔۔۔ نیتن یاھو امریکہ کا صدر نہیں

20250618_110242

۔
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا تازہ بیان۔۔۔

نیتن یاھو امریکہ کا صدر نہیں
اسے امریکی خارجہ اور فوجی پالیسی کا تعین نہیں کرنا چاھیے۔
اگر
اسرائیل کے لوگ ایران کے ساتھ جنگ شروع کرنے کے نیتن یاھو کے فیصلے کی حمایت کرتے ھیں
تو یہ
ان کا مسئلہ اور ان کی جنگ ھے۔ امریکہ کو اس کا حصہ کسی صورت نہیں بننا چاھیے۔