مخصوص نشستوں کے کیس میں سلمان اکرم راجہ نے تُرپ کا پتہ کھیل دیا
مخصوص نشستوں کے کیس میں سلمان اکرم راجہ نے تُرپ کا پتہ کھیل دیا
سپریم کورٹ کے دس ججوں نے جن مخصوص حالات و حقائق کی بنیاد پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دیں اُن حالات اور واقعات کو غلط ثابت کئیے بغیر سپریم کورٹ اپنے فیصلے کو تبدیل نہیں کر سکتی : ایڈوکیٹ سلمان اکرم راجہ کے دلائل
جسٹس شاہد بلال نے آئین اور قانون کے دفاع کا حلف اُٹھایا مگر سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر اعتراضات ایڈوکیٹ آن ریکارڈ والے اُٹھا دئیے۔
جسٹس منصور علی شاہ نے ایک اور فیصلے میں سپریم کورٹ کے ساتھی ججوں کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی ایک اور کوشش کر ڈالی
حسنات ملک اور ثاقب بشیر کیساتھ دیکھئیے