ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد جلیل الرحمن خان کا ڈی ایس پی ہارون اباد ، چیف افیسر میونسپل کمیٹی اور سکیورٹی ایجنسیز کے ہمراہ
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد جلیل الرحمن خان کا ڈی ایس پی ہارون اباد ، چیف افیسر میونسپل کمیٹی اور سکیورٹی ایجنسیز کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ اورمحرم کے روٹس کا تفصیلی دورہ؛کیا
سڑکوں کی مرمت/ پیچ ورک ،مین ہولز اور فٹ پاتھ کی مرمت ،سی سی ٹی وی کیمرہ جات کی تنصیب، لائٹنگ وغیرہ اور سکیورٹی پلان کے حوالے سے جائزہ لیا ۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اور SDO ہائی وے کو جلوس کے روٹس کو ہر لحاظ سے کلیئر کروانے کی ہدایات دیں۔