میلسی (بیو رو چیف )انچارج نمائندگان روزنامہ کارنامہ اخبارمحمود صاحب کا میلسی نجی دورہ اس موقع پر انہوں نے اخبار فروش یونین کے چیئرمین محمد شفیع عاربی کی اہلیہ
میلسی (بیو رو چیف )انچارج نمائندگان روزنامہ کارنامہ اخبارمحمود صاحب کا میلسی نجی دورہ اس موقع پر انہوں نے اخبار فروش یونین کے چیئرمین محمد شفیع عاربی کی اہلیہ اوربیوروچیف کارنامہ اخبارشفیق عاربی کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور کورٹ رپورٹر ظفرآزاد مرحوم کی بھی فاتحہ خوانی کی بعد ازاں تحصیل میلسی کارنامہ اخبارکے نمائندوں سے میٹنگ بھی کی نمائندوں کی اخبارمیں اچھی کارکردگی کوبھی سراہا اور کہا کہ آپ نمائندگان بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہےہیں آپ کی محنت اور لگن قابل ستائش ہے اور امید کرتا ہوں آپ آئندہ بھی ایسے محنت کرتے رہے گے اور غریب اور مظلوم عوام کی آوازبنیں رہے گے اس موقع پرجنگ اورجیونیوزچینل کے نمائندہ میاں عزیز الرحمن ،صدرسٹی پریس کلب رجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ ،تحصیل رپورٹر میاں محمد جاوید عزیز ،نمائندہ خصوصی قاسم ریاض ،چیئرمین مجلسِ عاملہ سٹی پریس کلب ملک خورشید بھی موجود تھے