November 16, 2026

*‏لاہور ہائیکورٹ* *پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی تین نو مئی کے مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر سماعت*

20250618_110242

*‏لاہور ہائیکورٹ*

*پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی تین نو مئی کے مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر سماعت*

*عدالت نے درخواستوں پر تفتیشی افسران کو نوٹس جاری کر دیئے*

*جسٹس سید شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی*

*میاں محمود الرشید نے تین کیسز میں ضمانت کیلئے درخواستیں دائر کی