مار کر بھاگنے والے دن چلے گئے ہیں
🔥🚨
مار کر بھاگنے والے دن چلے گئے ہیں
اسرائیلی اب خود پھنس گئے ہیں میں انہیں بھاگنے نہیں دوں گا
ہم چند دنوں میں ایٹمی پاور بھی بنیں گے ایٹمی پروگرام بھی محفوظ ہے اور ایٹمی ہتھیار بھی ہمارے پاس میزائلوں کا اتنا ذخیرہ ہے کہ چار سال لگا تار اسرائیل اور امریکہ سے لڑ سکتے ہیں
ہم حسینی ہیں ہتھیار ڈالنے والے اور ہوتے ہیں ہم نہیں
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ائ کا تگڑا بیان
✌️