شیخوپورہ پولیس کا چھاپہ !خاتون جان کی بازی ہار گئی
شیخوپورہ
پولیس کا چھاپہ
!خاتون جان کی بازی ہار گئی
معاملہ مشکوک
خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج
کامونکی تولیکی روڈ کے ایک گھر میں صدر پولیس کے سب انسپکٹر راؤ انعام علی احمد اور چھ پولیس ملازمین کا گھر پر چھاپہ!چھاپے کے دوران خاتون جان کی بازی ہار گئی، خاتون کی موت ہونے پر مق تولہ ارشاد بیگم کے خاوند عارف عرف پپو کی درخواست پر ق ت ل ڈکیت ی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا! درخواست گزار محمد عارف پپو نے الزام لگایا کہ اس کے گھر میں رات کو ساڑھےگیارہ بجے کے قریب راؤ انعام اپنے چھ ساتھی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ بغیر لیڈیز پولیس کے گھر میں گھس کر اس کی بیٹی مشبہ عروج اور بیوی پر تشدد کیا، بیوی سینے پر مکہ لگنے سےموقع پر دم توڑگئی جب کہ پولیس اہلکار اس کی بیٹیوں کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے!