*پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقرروتبادلے کردیئے۔*
*پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقرروتبادلے کردیئے۔*
کیپٹن (ر )وقاص رشید کو ڈی جی معدنیات تعینات کردیا گیا ہے ۔
حکومت پنجاب کی جانب سےجاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق انوار علی کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات کیا گیا ہے، جبکہ عزوبہ عظیم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پرائسسز لگا دیا گیاہے۔
اسی طرح محمد اسد کو مائنز لیبر ویلفیئر کمیشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔
چاروں افسران کو فوری طور پر نئی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔