اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی *سی سی ڈی نے بچھڑے ہوئے جگر گوشے کو والدین سے ملوا دیا*
اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی
*سی سی ڈی نے بچھڑے ہوئے جگر گوشے کو والدین سے ملوا دیا*
* شام قریب سوا سات بجے طارق ندیم سکنہ 5/4.L نے 15 پر کال کی کہ اس کا بیٹا طہ عمر قریب پانچ سال نہیں مل رہا جو کہ گم ہو گیا ہے*
* بچے کی گمشدگی کی اطلاع ملتے ہی اسد فرید سب انسپیکٹر سی سی ڈی اوکاڑہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بچے کی تلاش شروع کر دی*
اوکاڑہ ۔*پارکوں ,کھیل کے میدانوں ویڈیو گیم سنٹروں اور گلی محلے میں بچے کی تلاش کے لیے تمام وسائل برو کار لائے گئے*
اوکاڑہ ۔ *بلا آخر کوششیں بار آور ثابت ہوئیں اور بچہ ایک قریبی پارک میں کھیلتا ہوا پایا گیا جس کو اس کے والد کے حوالے کر دیا گیا*
اوکاڑہ۔ بچے کے والد نے سی سی ڈی کا شکریہ ادا کیا اور اپنے بچے کے ملنے پر سی سی ڈی افسران و ملازمان کو ڈھیروں دعائیں دیں
اوکاڑہ۔ سی سی ڈی نہ صرف شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لیے پیش پیش ہے بلکہ بچھڑے ہوں کو اپنوں سے ملانے کے لیے بھی اپنی کوششیں جاری رکھے گی
اوکاڑہ ۔* شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گئے ، ڈی او سی سی ڈی اوکاڑہ *
*ترجمان سی سی ڈی اوکاڑہ*