November 16, 2026

*نیو سکیم ٹیکسی کار گورنمنٹ اف پنجاب*

IMG-20250618-WA0261

*نیو سکیم ٹیکسی کار گورنمنٹ اف پنجاب*

*20 جون کے بعد حکومت کے طرف سے ٹیکسی کار سکیم کا پروگرام شروع ہونے جا رہا ہے جس میں کیش قیمت پر آسان قسطوں میں ٹیکسی کار پنجاب کے رہائشی افراد کو مہیا کی جائے گی اس میں پنجاب کے رہائشی مرد و خواتین درخواست دے سکتے ہیں اس کی ان لائن رجسٹریشن ہوگی* .

*اس میں ڈیفالٹر اور کرمنل ریکارڈ کے حامل افراد درخواست نہیں دے سکتے لارننگ لائسنس یا ریگولر لائسنس ہونا بنیادی شرط ہے جو دوست ٹیکسی کار میں درخواست دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ آج ہی اپنا لارننگ لائسنس بنوائیں یا ایکسپائر لائسنس کو رینیو کروائیں