November 16, 2026

مشرقی خانیونس ،الخزاعہ کے علاقے میں مقامی فلسطینی میڈیا نے اسرائیلی فوج کے دو مرکاوا ٹینکوں کے دھماکے سے اڑنے کی اطلاعات دی ہیں دونوں ٹینک دھماکے کی شدت سے اڑ کر الٹ گئے

20250618_110242

مشرقی خانیونس ،الخزاعہ کے علاقے میں مقامی فلسطینی میڈیا نے اسرائیلی فوج کے دو مرکاوا ٹینکوں کے دھماکے سے اڑنے کی اطلاعات دی ہیں
دونوں ٹینک دھماکے کی شدت سے اڑ کر الٹ گئے

مزید براں الخزاعہ کے داخلی دروازے پر ایک جلی ہوئی تباہ شدہ ٹروپ کیرئیر بکتر بند کا ڈھانچہ بھی پڑا ہے

صہیونی فوج نے علاقے میں کافی دیر سے ریسکیو آپریشن شروع کر رکھے ہیں

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک ہلاک شدہ صہیونی فوجی اور متعدد دیگر شدید گھائل فوجیوں کو علاقے سے منتقل کیا گیا ہے