November 16, 2026

روس نے ہلاک ہونے والے یوکرینی فوجیوں کی کل 4,812 لاشیں اس ہفتے یوکرین کو واپس کی ہیں

20250618_110242

روس نے ہلاک ہونے والے یوکرینی فوجیوں کی کل 4,812 لاشیں اس ہفتے یوکرین کو واپس کی ہیں۔ لاشوں کی یہ منتقلی تبادلے کے معاہدہ کے تحت ہوئی ہے، جو اس ماہ کے اوائل میں استنبول مذاکرات میں طے پایا تھا۔
ماسکو مزید 6000 یوکرینی فوجیوں کی لاشیں یوکرین کو واپس کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
یوکرین نے اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے کہ آیا اس نے روسیوں کی کوئی لاش ماسکو کو بھیجی ہے۔