November 16, 2026

میلسی بیو رو چیف ) انجمن تاجران حاجی ممتاز خالد خیرپوری گروپ کا اجلاس یکم جولائی کو شام چھ بجے طلب کرلیا گیا جس میں باقاعدہ تنظیم نو کر کے ایک فعال ٹیم سامنے لائی جائے

20250618_110242

میلسی بیو رو چیف ) انجمن تاجران حاجی ممتاز خالد خیرپوری گروپ کا اجلاس یکم جولائی کو شام چھ بجے طلب کرلیا گیا جس میں باقاعدہ تنظیم نو کر کے ایک فعال ٹیم سامنے لائی جائے گی اس بات کا اظہار انجمن تاجران حاجی ممتاز خالد خیرپوری گروپ کے ترجمان دلشاد مغل نے صحافیوں سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا اجلاس کی صدارت انجمن تاجران حاجی ممتاز خالد گروپ کے آرگنائزر چوہدری محمد اعجاز خالد خیرپوری کریں گے