October 29, 2026

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا آج نیب ریفرنس کے جیل ٹرائل میں جج سے مکالمہ

20240725_195329

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا آج نیب ریفرنس کے جیل ٹرائل میں جج سے مکالمہ

جج صاحب، آپ جو فیصلہ کرنا چاہتے ہیں کریں، میں نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا ہے، آپ جس منصب پر بیٹھے ہیں کیا آپ کو نظر نہیں آرہا نیب کیا کررہی ہے؟ ہمارے ساتھ مسلسل نا انصافی ہورہی ہے، نیب والے بائیں جانب کھڑے ہیں، ہم دائیں جانب کھڑے ہیں، نیب والے ایک کے بعد دوسرا جھوٹا کیس فائل کررہے ہیں
بشریٰ بی بی کا حج سے مکالمہ

اسکے بعد عمران خان بھی روسٹرم پر آئے
*میری اہلیہ کا توشہ خانہ سے کوئی تعلق نہیں، اسکو کیوں سزا دی جارہی ہے؟ وزیر اعظم میں تھا، میری اہلیہ کسی پبلک آفس میں نہیں تھیں، نیب والے ضمیر فروش ہیں، انکو پیسے دو اور جو مرض کہلوا لو*
عمران خان کا جج سے مکالمہ
۲۹ جولائی، 2024، اڈیالہ جیل