October 29, 2026

*‏سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات پر سماعت کیلئے ایڈہاک ججز پر مشتمل دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا*

20240725_195329

*‏سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات پر سماعت کیلئے ایڈہاک ججز پر مشتمل دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا*
*دو رکنی بینچ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل،دو رکنی بینچ رواں ہفتے 38 مقدمات کی سماعت کریگا

*دونوں ججز نے آج کے دن ہی بطور ایڈہاک جج حلف لیا